پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منظور
0 Comments on پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منظور
ڈاکٹر شہناز مزمل جدید دور کے اردو شعرا ء میں منفرد مقام رکھنے والی صاحبہ طرز شاعرہ ہیں جن کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں۔ اردو پڑھنے اور سمجھنے والے وہ لوگ جو ڈاکٹر شہناز مزمل کی شاعری پڑھتے ہیں وہ ان کے دینِ اسلام سے لگاؤ سے بخوبی…
ثوبیہ خان نیازی
1 Comment on ثوبیہ خان نیازی
قرآن پاک کے منظوم مفہوم کی سعادت خدائے لم یزل جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتے ہیں اسے دینِ اسلام کی سمجھ عطا فرماتے ہیں رگِ جاں سے قریب وہ ذات یہ بھی فرماتی ہے کہ وہ جسے چاہے صراطِ مستقیم پہ چلا دے جسے چاہے گمراہ کر دے…
ڈاکٹر شہناز مزمل
0 Comments on ڈاکٹر شہناز مزمل
سجدئہ شکر سب کچھ یہ میرے عشق کی چاہت کا صلہ ہے جو کچھ بھی ملا احمدِؐ مرسل کی عطا ہے فبای الاء ربکما تکذبان ربِ کائنات تیری نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لئے نہ تو زبان ہے نہ بیان ہے اور نہ ہی الفاظ۔ بس محبت کا ایک…
عبدالحق عارف
4 Comments on عبدالحق عارف
قرآن مجید کا منظوم مفہوم شہناز مزمل کا عظیم شاہکار کئی درجن کتابون کی خالقہ محترمہ ڈاکٹر شہناز مزمل دنیائے ادب کا ایک درخشاں ستارہ ہیں موصوفہ ایک اسکالر کا درجہ رکھتی ہے ان کی کاوش بعنوان ـــ “قرآن پاک کا منظوم مفہوم”جس میں موصوفہ نے”الحمد سے والناس” تک 114…
مفتی حافظ امیر علی صابری
0 Comments on مفتی حافظ امیر علی صابری
ھدیہ تشکر محترمہ شہناز مزملؔ ایک علمی و ادبی شخصیت ہیں۔ تین درجن سے زائد کتب کی مصنفہ ہیں۔شعر و سخن میں بھی ایک خاص مقام حاصل ہے۔علاوہ ازیں روحانیت سے دلی لگاؤ ہے اور تصوف کو سر مایہ حیات سمجھتی ہیں۔ مزید برآن انہوں نے قرآن مجید کا منظوم…
پروفیسر میمونہ مرتضیٰ ملک
0 Comments on پروفیسر میمونہ مرتضیٰ ملک
قرآن مجید سر چشمہ ہدایت ہے اور اس کا پیغام عام کرنے والے اللہ رب العزت کے چُنیدہ اور خاص لوگ ہی ہوتے ہیں۔ واللّٰہ یختص برحمتہ من یشآء ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ انہیں چند مخصوص لوگوں میں سے ایک ہیں۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے انہیں علم و ادب اور…
ڈاکٹر فوزیہ فیاض
0 Comments on ڈاکٹر فوزیہ فیاض
منظوم قرآن مجید نورِ فرقان محترمہ ڈاکٹر شہناز مزمل صا حبہ کا انتہائی محبت و عقیدت میں ڈوبا ہوا نذرانہ عقیدت ہے جس میں سورۃ الفاتحہ تا سورۃ الناس قرآن پاک کے مفہوم کو منظوم انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔قرآن پاک کلامِ الٰہی کا وہ بحربے کنارہے جس…