ڈاکٹر رضیہ اسماعیل
0 Comments on ڈاکٹر رضیہ اسماعیل
”یہ بڑے نصیب کی بات ہے” ڈاکٹر شہناز مزمل سے میری پہچان دو دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ محبت و یگانگت کے اس طویل سفر میں ڈاکٹر شہناز مزمل کی شخصیت ایک ہشت پہل ہیرے کی مانند جگمگا جگمگا کر ہماری دوستی کی سلطنت کو خیرہ کرتی رہی…
میاں اشرف عاصمی
1 Comment on میاں اشرف عاصمی
ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ کا قرآن مجید کا شاہکار منظوم ترجمہ دین اسلام کی سربلندی کے لیے ہر دور میں اللہ پاک نے اپنے خاص بندوں کو چُنا اور ان بندوں کو اطاعت عطا فرمائی کہ وہ اپنے رب کے احکامات کو دنیا بھر کے انسانوں تک پہنچائیں۔ایک ایسی ہستی…
پروفیسر محمد حسین شاہینؔ بھٹی
0 Comments on پروفیسر محمد حسین شاہینؔ بھٹی
اظہار تشکر جس کے حکم کے بغیر ایک پتا حرکت نہیں کر سکتا، وہ اگر کتاب کا مفہوم کسی کو شعری قالب میں ڈھالنے پر تیرہ چودہ برس تک مستقل مزاجی سے مامور رکھتا ہے تو یہ بلاشبہ ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ پر اُس کے خاص کرم کا مظہر اور…
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
0 Comments on ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
قرآن کریم کا منظوم ترجمہ۔ ایک خاتون کے ذریعے قرآن مجید کی خدمت کے میدان میں خواتین کسی طرح مردوں سے پیچھے نہیں ہیں۔گزشتہ چند برسوں میں خواتین کی خدمتِ قرآن کے متعدد نمونے سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے تفسیریں لکھی ہیں، ترجمہ قرآن کیا ہے، علومِ قرآنی پر…
تسنیم عاجزہ
0 Comments on تسنیم عاجزہ
معاشرے کی امین عقل وشعور ، فہم و فراست اور ذہانت و فطانت اللہ رب العزت کی طرف سے ودیعت کی جانے والی بہت بڑی نعمتیں ہیں۔شاعری سے شغف رکھنے والے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر کائنات کی حقیقتوں کو دروں بینی سے دیکھنے والے غرض اپنی…
میاں وقارالاسلام
0 Comments on میاں وقارالاسلام
تصنیف: نورِ فرقان شاعرہ: ڈاکٹر شہناز مزمل نورِ فرقان، قرآنِ پاک کا منطوم مفہوم ڈاکٹر شہناز مزمل کی انتہائی منفرد کاوش ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے قرآنِ مجید کو آسان شعری طرز پر بیان کیا ہے۔ اس طرح کا کام عصرِ حاضر میں کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔…
شبانہ احمد
0 Comments on شبانہ احمد
اللہ کا چناؤ ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ اردو ادب کی دنیا کی معروف مشہور شاعرہ اور نثر نگار، آپ ادب سرائے انٹرنیشنل لاہور کی سربراہ بھی ہیں۔ اردو ادب کے لیے آپ کی خدمات بے مثال اور قابل تعریف ہیں۔آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں جن میں غزلیں، نظمیں، نثر…
عاصمہ احمد
1 Comment on عاصمہ احمد
عشق کی انتہاء ڈاکٹر شہناز مزمل ادب کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام ہیں جو عشق حقیقی اور عشقِ مصطفیٰؐ کی تمام منزلیں طے کرتی ہوئی عشق کی معراج پاگئیں اور اللہ تعالیٰ نے انہیں ایسے انعام و اکرام سے نوازا جو پوری دنیا میں کسی اور خاتون کو…
پروفیسر ڈاکٹر محسنہ منیر
0 Comments on پروفیسر ڈاکٹر محسنہ منیر
ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ کے تحریر کردہ مختصرمنظوم مفہوم قرآن مجید ”نور فرقان” پر تبصرہ قرآن مجید فرقان حمید اللہ تعالیٰ کا آخری الہامی کلام ہے جو اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہوا۔ یہ کلامِ الٰہی اپنی جامعیت، کاملیت اور…