ادب سرائے سے سرائے ادب تک
0 Comments on ادب سرائے سے سرائے ادب تک
ادب سرائے سے سرائے ادب تکتحریر: میاں وقارالاسلاممادرِ دبستانِ لاہور ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ کی ادبی تنظم ادب سرائے انٹرنیشل یقینا ایک ادبی نرسری کی حیثیت رکھتی ہے۔ ادب سرائے انٹرنیشنل کی مٹی نم بھی ہے اور ذرخیز بھی۔ اور جو رشتوں اسی مٹی سے پروان چڑھے ان میں ایک…
چغتائی پبلک لائبریری
0 Comments on چغتائی پبلک لائبریری
چغتائی پبلک لائبریریتحریر: میاں وقارالاسلام مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری میلسی سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر سردار پور جھنڈیر میں واقع ہے۔ یہ لائبریری تقریباً سوا سو سال پرانی ہے۔ یہاں کے منتظمِ اعلیٰ جناب میاں غلام محمد جھنڈیرسے چغتائی پبلک لائبریری کا تفصیلی تعارف ملا جنہوں نے مسعود جھنڈیر…
نورِ فرقان، قرآنِ پاک کا منظوم مفہوم
0 Comments on نورِ فرقان، قرآنِ پاک کا منظوم مفہوم
نورِ فرقان : قرآنِ پاک کا منطوم مفہومتصنیف: نورِ فرقانشاعرہ: ڈاکٹر شہناز مزملتحریر: میاں وقارالاسلامنورِ فرقان ، قرآنِ پاک کا منطوم مفہوم ڈاکٹر شہناز مزمل کی انتہائی منفرد کاوش ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے قرآنِ مجید کو آسان شعری طرز پر بیان کیا ہے۔ اس طرح کا کام عصرِ…
شہناز مزمل ادبی ایوارڈز سال 2023
0 Comments on شہناز مزمل ادبی ایوارڈز سال 2023
تقریب: شہناز مزمل ادبی ایوارڈز سال 2023تحریر: میاں وقارالاسلام، فاؤنڈر وقارِ پاکستان ادب سرائے انٹرنیشنل، ماں کی آغوش جیسی ایک ادبی جنت، جہاں علم اور نور کی بارشیں برستی ہیں۔ ہر ماں قیمتی ہے، ہر گھر قیمتی ہے، ہر درس گاہ قیمتی ہے، ہر استاد قیمتی ہے، جہاں سے فیض…