نورِ فرقان، منظوم مفہوم، اعزازی تصنف
وقارِ پاکستان کی جانب سے مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری ، میلسی وہاڑی ، میں اعزازی کتابوں کی فراہمی تعاون: میاں وقارالاسلام، فاؤنڈر وقارِ پاکستان لیٹریری ریسرچ کلاؤڈ www.waqarpk.com مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری کا تعارف مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری میلسی سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر سردار پور جھنڈیر میں واقع…
انتہائے عشق، کلیاتِ حمد و نعت
تصنیف: انتہائے عشق، کلیاتِ حمد و نعتشاعرہ: ڈاکٹر شہناز مزملتحریر: میاں وقارالاسلام سورج کے سامنے چراغ رکھنا، شاید اس بات میں بھی کہیں ایک تواز ن تو نظر آتا ہے، چراغ چاہے چھوٹا اور ناتواں سہی، اس کی روشنی تقریبا نہ ہونے کی قریب ہی سہی، مگر خوب اندھیری راتوں…
چغتائی پبلک لائبریری کے نام
چغتائی پبلک لائبریری کے ناماظہارِ خیال : ڈاکٹر شہناز مزمل https://youtu.be/Bhv-x0nelV0?si=tivS50jgieoZaBA7 اس وقت ہم چغتائی لائبریری لاہور میں موجود ہیں، اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں ایسی نادر لائبریری کو وزٹ کرنے کا موقع ملا ہے۔ میں ڈاکٹر شہناز مزمل، نازِ پاکستان، چئیر پرسن، ادب سرائے انٹرنیشنل، 50 کتابوں…
