
تحقیقی مقالہ جات

ڈاکٹر شہناز مزمل شخصیت اور فن (سال 2009 )
مقالہ نگار : صدف رانی، نگران تحقیق: ڈاکٹر مزمل بھٹی
مقالہ برائے : ایم اے
یونیورسٹی: اسلامیہ بہاولپور یونیورسٹی
شہنازمزمل کی شاعری کے دینی عناصر (سال 2015 )
مقالہ نگار :مقدس ستار، نگران تحقیق: عارفہ شہزاد
مقالہ برائے: ایم اے اردو
یونیورسٹی: اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی، لاہور
شہناز مزمل کے سفر نامے دوستی کے سفر کا تجزیاتی مطالعہ ( سال 2015 )
مقالہ نگار: ثناء خاور، نگران تحقیق: مسز حنا نعمان
مقالہ برائے: بی ایس اردو
کالج: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ،سمن آباد، لاہور
شہناز مزمل کی اُردو غزل اور نظم کا فکری و فنی مطالعہ (سال 2014)
مقالہ نگار : حنا نعمان، نگران تحقیق: ڈاکٹر محمد نعیم بزمی
مقالہ برائے : ایم فل اردو
یونیورسٹی: مہناج یونیورسٹی لاہور
مقالہ: خواتین کی اردو نعتیہ شاعری کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ (سال 2021)
مقالہ نگار :رضوانہ بی بی، نگران تحقیق: ڈاکٹر ریاض مجید
مقالہ برائے : ایم فل اردو
یونیورسٹی: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
شہناز مزمل کے نعتیہ مجموعے رمزِ عشق کا تجزیاتی مطالعہ(سال 2021)
مقالہ نگار :فریحہ وسیم، نگران تحقیق: ڈاکٹر فوزیہ صدیق
مقالہ برائے : بی ایس اردو
یونیورسٹی: لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، لاہور
شہناز مزمل کے شعری مجموعے “موم کے سائبان ” کا فکری اور فنی جائزہ (سال 2021)
مقالہ نگار :ناہید ارشد، نگران تحقیق: روبینہ شاہین
مقالہ برائے : بی ایس اردو
یونیورسٹی: لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، لاہور
پاکستان میں خواتین کے تراجمِ قران کا علمی جائزہ (سال 2021)
مقالہ نگار :مدیحہ عباسی نگران تحقیق: محمد سعید شیخ
مقالہ برائے : ایم فل قران و تفسیر (علومِ اسلامیہ)
یونیورسٹی:دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور
مقالہ شہناز مزمل کی حمدیہ اور نعتیہ کلیات انتہا ئے عشق
(سال 2024) کا فکری و موضوعاتی اور فنی و اسلوبی مطالعہ
مقالہ نگار: نبیلہ فضل
نگران تحقیق: ڈاکٹر فضیلت بانو
مقالہ برائے: ایم فل اردو
یونیورسٹی: منہاج یونیورسٹی لاہور

تقریظی مضامین
”یہ بڑے نصیب کی بات ہے” ڈاکٹر شہناز مزمل سے میری پہچان دو دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ محبت و یگانگت کے اس طویل سفر میں ڈاکٹر شہناز مزمل کی شخصیت ایک ہشت پہل ہیرے کی مانند جگمگا جگمگا کر ہماری دوستی کی سلطنت کو خیرہ کرتی رہی…
View moreڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ کا قرآن مجید کا شاہکار منظوم ترجمہ دین اسلام کی سربلندی کے لیے ہر دور میں اللہ پاک نے اپنے خاص بندوں کو چُنا اور ان بندوں کو اطاعت عطا فرمائی کہ وہ اپنے رب کے احکامات کو دنیا بھر کے انسانوں تک پہنچائیں۔ایک ایسی ہستی…
View moreاظہار تشکر جس کے حکم کے بغیر ایک پتا حرکت نہیں کر سکتا، وہ اگر کتاب کا مفہوم کسی کو شعری قالب میں ڈھالنے پر تیرہ چودہ برس تک مستقل مزاجی سے مامور رکھتا ہے تو یہ بلاشبہ ڈاکٹر شہناز مزمل صاحبہ پر اُس کے خاص کرم کا مظہر اور…
View more